پنجاب میں امن و امان کیلئے لاؤڈ سپیکر ایکٹ سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں امن وامان کےقیام کے لیےلاؤڈ اسپیکرایکٹ سختی سےنافذ کرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نفرت اور اشتعال انگیزی روکنے کے لیےسی سی ٹی وی مانیٹرنگ اورڈیجیٹل نگرانی کی جائے گی۔ حکومت پنجاب نےیہ بھی واضح کردیاکہ فتنہ پرست اورانتہاپسند سوچ والے عناصر کےعلاوہ کسی مذہبی جماعت پر پابندی نہیں۔ مذہبی جماعتیں ضابطہ اخلاق کےمطابق اپنی […]
لاہور: زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کا پلان تیار

شہر لاہور میں ایک ہزار گراؤنڈ واٹر ریچارج ویلز بنانے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار اور ریچارج کرنے کے لیے بڑا منصوبہ متعارف کروایا جائے گا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے لبرٹی چوک گراؤنڈ واٹر ریچارج ویل سائٹ کا دورہ کیا جہاں ایم […]
پاکستان اور جرمنی امن، ترقی اور انسانی وقار کی مشترکہ اقدار کے حامل ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی امن، ترقی اور انسانی وقار کی مشترکہ اقدار کے حامل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون،وومن امپاورمنٹ، تعلیم، یوتھ ایکسچینج پروگرام، ماحولیات اور کلین انرجی […]
بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو پیسوں کا لالچ دیکر اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن […]
65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا

حکومتِ سندھ غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کو گھر کی دہلیز پر علاج کی فراہمی کے منصوبے کے لیے ایمبولینسیں خرید رہی ہے۔صوبائی حکومت نے سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکواکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت 65 موبائل ایمبولینسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، محمد علی ملکانی نے ملکی کمپنی کی تیار کردہ موبائل ایمبولینس کا معائنہ […]
دل کی حفاظت کا بڑا راز ! نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والا وٹامن ڈی نہ صرف ہڈیوں بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی بےحد ضروری ہے۔تحقیق کے مطابق جن افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پائی جاتی ہے، ان میں دل کی […]
کترینہ کیف کی نجی تصاویر وائرل، مداح برس پڑے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آن لائن میڈیا پورٹل نے اداکارہ کترینہ کیف کی چند نجی تصاویر شیئر کی ہیں، جو مبینہ طور پر ان […]
مجھے کبھی نہیں لگا کہ میں شاہ رُخ خان جیسا دکھائی دیتا ہوں، ساحر لودھی

اداکار اور میزبان ساحر لودھی نے حالیہ انٹرویو میں اس تاثر کی تردید کی ہے کہ ان کی شکل بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سے مشابہت رکھتی ہے۔ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ساحر لودھی نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی محسوس نہیں کیا کہ وہ شاہ رخ خان جیسے دکھتے ہیں۔انٹرویو کے […]
جب شادی قسمت میں لکھی ہوگی جس کیساتھ لکھی ہوگی ہوجائے گی، صبا قمر

اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی جب قسمت میں لکھی ہوگی اور جس کے ساتھ ہونی ہوگی ہو جائے گی۔حال ہی میں ایک پوٖڈکاسٹ کے دوران اداکارہ صبا قمر سے میزبان نے سوال کیا کہ جو بھی اداکارہ عثمان مختار کیساتھ کام کرتی ہیں ان کی شادی ہوجاتی ہے اور یہ […]
موٹاپا اور ذہنی صحت کا تعلق

موٹاپا اور ذہنی صحت کا تعلق ایک پیچیدہ اور گہرائی میں جانے والا موضوع ہے۔ حالیہ تحقیقات نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ موٹاپا نہ صرف جسمانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے بلکہ یہ ذہنی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے۔موٹاپا اور ڈپریشن کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے۔ موٹاپا لوگوں […]