انشاء اللہ کشمیریوں کو جلد بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 78 سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، انسانی تاریخ کا افسوسناک باب آج بھی جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہر سال 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا وہ تاریک دن یاد دلاتا ہے […]