ارشد شریف شہید کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا

 ارشد شریف شہید کی والدہ رفعت آرا علوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، انکی نماز جنازہ ایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی۔ شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ایچ الیون قبرستان میں اداکی گئی، ملک کے معروف صحافی حضرات نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ […]

گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیس کنکشنز کی بحالی سے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا۔ اسلام آباد میں آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]

پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب نے آٹے کی فراہمی پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی یہ الزام حقائق کے منافی ہے۔پنجاب سے آٹے کی ترسیل مکمل شفاف طریقے سے پرمٹس کے تحت ہو رہی ہے، پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر […]

قرآنی تلاوت اور دعاؤں نے کینسر سے نجات دلادی، ونیزہ احمد کا حیران کن انکشاف

کراچی: پاکستان کی معروف سابق ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال قبل ابتدائی درجے کے کینسر (لمفوما) میں مبتلا ہوئیں، تاہم دعاؤں، قرآن پاک کی تلاوت اور روحانی عبادتوں کے ذریعے مکمل صحت یاب ہوگئیں۔ونیزہ احمد نے یہ انکشاف ندا یاسر کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران […]

ماہرہ خان اپنی بہو کو کون سا خاص تحفہ دینے والی ہیں؟ جواب نے مداحوں کو حیران کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی شادی کی “دعائے خیر” کا جوڑا مستقبل میں اپنی بہو کو دیں گی۔سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ اپنی شادی کی تقریبات اور ملبوسات کے بارے میں گفتگو کر رہی ہیں۔ماہرہ خان […]

محبت، دھوکہ اور بے بسی؛ نیپالی گلوکارہ کی خود سوزی سے المناک موت

نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی گلوکارہ اور خوشگوار زندگی کے دل نشیں خواب دیکھنے والی نیتو پاڈیل بالآخر چند دن کی موت و زندگی کی جنگ میں ہار گئیں۔نیتو پاڈیل نے اپنے قریبی دوست اور موسیقار بابل گیری کے اسٹوڈیو […]

ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، نئی تحقیق میں انکشاف

حال ہی میں شائع ہونے والی تحقیق بتاتی ہے کہ معدے اور آنتوں کی صحت کے لیے ہائڈروجن کا کردار اہم ہوسکتا ہے۔آسٹریلوی مطالعے کے مطابق، گٹ بیکٹیریا کے ذریعے پیدا ہونے والی ہائیڈروجن گیس آنتوں میں فرمنٹیشن کے عمل کو متاثر کرتی ہے اور ہائیڈروجن کی زیادہ مقدار سے اینٹی-انفلیمٹری شارٹ چین فیٹی ایسڈز […]

کیا آپ کو رات کی گہری نیند کے بعد بھی دن بھر نیند کی طلب رہتی ہے؟

کیا آپ کو بھی رات کو بھرپور نیند کے بعد دن بھر نیند کی طلب رہتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ ممکنہ طور پر ایڈیو پیتھک ہائپرسومنیا (آئی ایچ) نامی نایاب نیند کے مسئلے سے دوچار ہیں۔اس مسئلے سے دوچار فرد کو بہت زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ بہت نیند […]

کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان میں بننے والے وینٹیلیٹر کا افتتاح

کراچی ایکسپو سینٹر میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں بننے والے وینٹیلیٹر کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وینٹیلیٹر پہلے بیرونِ ملک سے آتے تھے۔ مشکل وقت میں قوم متحد ہو کر کارکردگی دکھاتی ہے۔ مشینری کی لائسنسنگ اب […]

کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ خواتین چھاتی کے سرطان کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں،حالانکہ یہ زندگیاں بروقت تشخیص اور علاج سے بچائی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ کراچی میں منعقدہ بریسٹ کینسر آگاہی سیشن سے خطاب کرتے […]