اساتذہ کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کے باعث ہزاروں اساتذہ کی پوسٹنگ بڑا مسئلہ بن گیا۔

ترقیوں کے بعد اساتذہ کی تعیناتیوں کا معاملہ، تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کے باعث ہزاروں اساتذہ کی پوسٹنگ بڑا مسئلہ بن گیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہزاروں اساتذہ کی ترقیاں کررہا ہے۔اساتذہ کی ترقیاں گریڈ 14 سے 20 تک کی جانی ہیں۔سکول ایجوکیشن تعیناتی کیلئے وزیر اعلی سے صرف ایک بار اجازت لے گا۔پروموشنز کے بعد اساتذہ سے ایڈجسمنٹ کیلئے ترجیحات پوچھی جائیں گی۔سکول انفارمیشن سسٹم کو ایک دفعہ کھولا جائے گا۔محکمہ تعلیم کےمطابق وزیر اعلی کو اس حوالے سے جلد سمری بھجوائی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More