شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید

شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے: پیٹر مورز

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔

اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔

ادھر نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More