پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

خیال رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔ 

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔

انسداد بد عنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی، پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر جمع ہوگئی ہے ۔

خیال رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More