براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں؟
فلم سمبا کے اداکار صرف ہالی ووڈ کی دنیا میں ہی قدم رکھنے کو تیار نہیں بلکہ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر کئی ایونٹس میں شرکت کی ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کوہلی، دیپیکا اور عالیہ سمیت دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے روپے لیتی ہیں؟
انسٹاگرام پر اسٹوری لگانے کی قیمت کم ہے جب کہ لنک کے ہمراہ اسٹوری لگانے کے زیادہ پیسے ہوتے ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اداکارہ جینیفر ونگٹ نے کرن سنگھ گروور سے طلاق سے متعلق کیا کہا؟
جینیفر اور کرن کی پہلی ملاقات مقبول بھارتی ڈرامے 'دل مل گئے' کے سیٹ پر ہوئی تھی
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان کی ایک اور اداکارہ نے خلع لے لی
ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
میری بیوی کا دوسرا نمبر کیوں؟ شوہر نے مقابلہ حسن میں فاتح کا تاج ہی توڑ دیا
جیسے ہی مقابلے کی فاتح کے نام کا اعلان ہوتا ہے اور اسٹیج پر موجود ماڈل تاج پہنایا جا رہا ہوتا ہے عین اسی وقت دوسرے نمبر پر آنے والی ماڈل کے شوہر دوڑتے ہوئے اسٹیج پر آتے ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مسلمان ہونیوالی بھارتی اداکارہ دیپیکا نے شوبز کو الوداع کہنے کی خبروں کی تردید کردی
دیپیکا ککڑ کو 2011 میں شروع ہونے والے بھارتی ڈرامے 'سسرال ثمر کا' سے پذیرائی حاصل ہوئی تھی، وہ 2012 میں بگ باس کی فاتح بھی قرار پائی تھیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ کا شوبز کو خیربادکہنےکا اعلان
دیپیکا ککڑ 2018 میں بھارتی ڈرامہ سیریل ’ سسرال ثمر کا ‘ کے کو اسٹار شعیب ابراہیم سے شادی سے قبل دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی تھی
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
انڈر ورلڈسے دھمکیاں ملتیں تو میں بھی انہیں گالیاں دیتا تھا: بھارتی اداکارکا انکشاف
نوے کی دہائی میں انڈر ورلڈ سے دھمکیاں موصول ہوچکی ہیں لیکن ڈرنے کے بجائے اپنی بات پر قائم رہا اور دھمکیوں کے جواب میں گالیاں دی
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
معروف بھارتی اداکارہ نے عمر میں 21 سال بڑے سیاستدان سے شادی کا اعتراف کرلیا
اداکارہ اسنیہل رائے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
دل کو چھو لینے والی یہ فلم آپ نے دیکھی ہے؟
اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں ہم آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...