موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی جب کہ ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 فیصد کمی آئی
مزید پڑھ...
ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا
ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا
جناح ہاؤس حملہ: سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار
رضوان کو جیو فینسنگ سے لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا
جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟
ترین گروپ کے علاوہ پی ٹی آئی کےکئی ناراض رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کاامکان ہے
9 مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: سلمان احمد
9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
خیبرپختونخوا: سابق صوبائی مشیر قاسم خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
ہم پر کوئی دباؤ نہیں، ہم رضا کارانہ طور پر چھوڑ رہے ہیں، مفاد عامہ کی خاطر یہ قدم اٹھایا
پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
تمام افراد کی لسٹیں ائیرپورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کردی گئی ہیں
الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دیے
28 مئی کو این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے
’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی
پی ٹی آئی ملتان یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ یاسر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا
عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ کے زمرے میں آتا ہے: وزیر داخلہ
پنجاب میں صرف 19 اور خیبرپختونخوا میں صرف 14 ملزمان کو ملٹری حکام کے حوالے کیا گیا ہے