پی ایس ایل 8: غیر ملکی کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو سیکھ لی

Published: 23-02-2023

Cinque Terre

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں شریک غیرملکی کرکٹرز خود کو مقامی رنگ میں  ڈھالنے لگے۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو میں ابتدائی  گفتگو کرنا سیکھ لیا۔

پیٹر ہیٹزوگلو نے اسلام علیکم اور وعلیکم اسلام کہنے کے ساتھ اردو میں شکریہ کی ادائیگی بھی شروع کر دی جبکہ انہوں نے پشتو زبان میں حال احوال بھی پوچھنا سیکھ لیا۔

 

اشتہارات